ڈیٹا سینٹر پراکسیز
جو آپ کے مخصوص مصرف کے عین مطابق ہیں۔
صرف $ 0,5 فی GB۔
ڈیٹا سینٹر پراکسیز کیا ہوتی ہیں؟
ڈیٹا سینٹر پراکسیز صارف کی ڈیوائس اور انٹرنیٹ کے درمیان ثالث کے طور پر کام کرتی ہیں۔ وہ ایک متبادل آئی پی پتہ فراہم کرتی ہیں، جو صارف کے حقیقی آئی پی کو چھپاتا ہے، اور یوں آن لائن گمنامی کو بہتر بناتا ہے۔ یہ پراکسیز، ثالث فریق فراہم کنندگان کی ملکیت کے کلاؤڈ سرورز پر ہوسٹ کی جاتی ہیں اور تیز رفتار انٹرنیٹ کنکشن کی حامل ہوتی ہیں، جو انہیں وسیع سطح پر ویب اسکریپنگ یا ہائی ٹریفک آپریشن کے لیے بہترین انتخاب بناتا ہے۔
ڈیٹا سینٹر پراکسیز کیوں استعمال کرنی چاہئیں؟
کئی وجوہات کی بنا پر کاروبار ڈیٹا سینٹر پراکسیز کا انتخاب کرتے ہیں۔ ان میں سے چند ایک یہ ہیں:
ڈیٹا سینٹر پراکسیز کی خصوصیات
ڈیٹا سینٹر پراکسیز اہم فیچر فراہم کرتی ہیں، جیسے کہ:
ڈیٹا سینٹر پراکسیز کا دیگر پراکسی اقسام کے ساتھ تقابلی جائزہ
ڈیٹا سینٹر پراکسیز بمقابلہ رہائشی پراکسیز
اگرچہ دونوں اقسام کے اپنے منفرد فوائد ہیں، ڈیٹا سینٹر اور رہائشی پراکسیز کے مابین انتخاب آپ کی مخصوص ضروریات پر منحصر ہے۔ ڈیٹا سینٹر پراکسیز تیز رفتار اور بھروسہ فراہم کرتی ہیں لیکن ان کی نشاندہی کرنا آسان ہے۔ دوسری جانب، رہائشی پراکسیز حقیقی رہائشی پتے سے منسلک آئی پیز فراہم کرتی ہیں، جن سے ان کے بلاک ہونے کا امکان کم ہو جاتا ہے مگر ان کی فراہم کردہ رفتار متغیر ہو سکتی ہے۔
ڈیٹا سینٹر پراکسیز بمقابلہ موبائل پراکسیز
موبائل پراکسیز آپ کی درخواستوں کو موبائل انٹرنیٹ کنکشن کے ذریعے روٹ کرتی ہیں۔ ان کی نشاندہی اور بلاک ہونے کا امکان بہت کم ہوتا ہے مگر یہ ڈیٹا سینٹر پراکسیز کی نسبت سست اور مہنگی ہوتی ہیں۔ اگر رفتار اور لاگت آپ کی پہلی فکر ہیں، تو ڈیٹا سینٹر پراکسیز ایک بہتر انتخاب ہو گا۔
ڈیٹا سینٹر پراکسیز کے ممکنہ مصارف
ڈیٹا سینٹر پراکسیز مختلف امور کے لیے کارآمد ہیں، جیسے کہ:
قیمتوں کی نگرانی
یہ کاروباروں کو اپنے حریف کی قیمتوں کے بارے میں جلد اور مؤثر طریقے سے معلومات اکٹھی کرنے کے قابل بناتی ہیں۔
مارکیٹ ریسرچ
تیز رفتار اور بھروسہ مندی کی بدولت، ڈیٹا سینٹر پراکسیز حقیقی وقت میں عوامی ڈیٹا کے حصول کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔
تنقیدی جائزوں کی نگرانی
کاروبار مختلف پلیٹ فارمز پر تندہی سے صارفین کے تنقیدی جائزوں کی نگرانی کر سکتے ہیں اور مؤثر طریقے سے اپنی آن لائن شہرت کو سنبھال سکتے ہیں۔
ویب سائٹ تبدیلی کی نگرانی
یہ کاروباروں کو ویب صفحات پر تبدیلیوں کی نگرانی کرنے اور کسی بھی قسم کے مسائل سے بروقت نمٹنے کے قابل بناتی ہیں۔
آپ کو ڈیٹا امپلس کا انتخاب کیوں کرنا چاہیے؟
جب بات ایک ڈیٹا سینٹر پراکسی فراہم کنندہ کو منتخب کرنے کی ہو، تو چند نہایت اہم باتوں کو زیر غور رکھنا چاہیے:
بھروسہ مندی اور دستیابی
ڈیٹا امپلس اعلی بھروسہ مندی اور بلا تعطل آپریشنز کے لیے دستیابی یقینی بناتا ہے
رفتار
ہماری پراکسیز جلد ڈیٹا کے حصول کے لیے تیز رفتار کنکشن فراہم کرتی ہیں۔
معاونت
کسی بھی مسئلے کے فوری حل کے لیے ڈیٹا امپلس کی جانب سے 24/7 صارفین کی معاونت حاصل کریں۔
کم ترین قیمت
ڈیٹا امپلس خدمات کے ساتھ ادائیگی کے ماڈل کے تحت کم ترین قیمت مہیا کرتا ہے اور خریدی گئی ٹریفک پر کسی قسم کی کوئی پابندی بھی نہیں ہے۔
کوئی اضافی فیس نہیں، صرف فی جی بی ادائیگی کریں
ہمارے کلائنٹ ہماری پراکسیز کے بارے میں کیا کہتے ہیں
کسی بڑے پروجیکٹ کے لیے مدد درکار ہے؟
اکثر پوچھے گئے سوالات
ڈیٹا سینٹر پراکسی کیا ہے؟
ڈیٹا سینٹر پراکسی، کسی سرور کو تفویض کردہ ایک آئی پی پتہ ہے جو آپ کی ڈیوائس اور انٹرنیٹ کے درمیان ایک ثالث کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ آپ کو اپنا آئی پی پتہ تبدیل کرنے اور گمنام طور پر ویب براؤز کرنے کے قابل بناتا ہے۔
کیا ڈیٹا سینٹر پراکسیز تیز رفتار ہیں؟
جی ہاں، ڈیٹا سینٹر پراکسیز، رہائشی پراکسیز کی بانسبت تیز رفتار ہوتی ہیں کیونکہ وہ تیز رفتار انٹرنیٹ کنکشن والے ڈیٹا سینٹرز میں ہوسٹ کی جاتی ہیں۔
ساکن ڈیٹا سینٹر پراکسیز کیا ہیں؟
"ساکن” کا مطلب ایک نئے آئی پی پتے پر لازمی تبدیلی کی بجائے ایک ہی آئی پی پتے کو لمبے دورانیے کے لیے استعمال کرنے کی صلاحیت ہے۔ ہم ساکن ڈیٹا سینٹر پراکسیز فراہم کرتے ہیں، جن پر خودکار طریقے سے آئی پی بدلنے سے قبل، ایک نوڈ کو 30 منٹ تک کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ساکن اور متغیر پراکسیز میں کیا فرق ہے؟
عام طور پر، متغیر پراکسیز بھاری بھرکم کام کے لیے ذیادہ موزوں ہوتی ہیں کیونکہ وہ ایک وسیع آئی پی پتے کے پول سے کنکشن بدلتی رہتی ہیں۔ ساکن اور متغیر پراکسیز میں بنیادی فرق یہ ہے کہ ساکن پراکسیز فی صارف ہر درخواست کے لیے ایک ہی آئی پی پتہ استعمال کرتی ہیں، جبکہ متغیر پراکسیز ہر نئی درخواست کے لیے متعدد آئی پی پتے تفویض کرتی ہیں۔
کیا میں ڈیٹا سینٹر پراکسیز کو آزما سکتا ہوں؟
جی ہاں، ڈیٹا امپلس صارفین کو ڈیٹا سینٹر پراکسیز آزمانے کے لیے 10GB ڈیٹا صرف $5 میں خریدنے کا آپشن فراہم کرتا ہے۔
ڈیٹا سینٹر پراکسیز استعمال کرنے کے کیا فوائد ہیں؟
ڈیٹا سینٹر پراکسیز تیز رفتار کنکشن، لامحدود بینڈوتھ، اور مناسب قیمت مہیا کرتی ہیں۔ یہ اعلی حجم کی ڈیٹا اسکریپنگ، اکاؤنٹ مینجمنٹ، اور جغرافیائی پابندی والے مواد تک رسائی کے لیے موزوں ہیں۔
کیا میں ایک مخصوص مقام سے پراکسیز منتخب کر سکتا ہوں؟
جی ہاں، ڈیٹا امپلس مخصوص مقامات سے پراکسیز منتخب کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ دستیاب مقامات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے، براہ مہربانی ہمارا مقامات کا صفحہ ملاحظہ فرمائیے۔
کیا میں پراکسیز کو ثالث فریق کے سافٹ وئیر، روبوٹ یا خود کار ٹولز کے ساتھ منسلک کر سکتا ہوں؟
جی ہاں، ڈیٹا امپلس صارفین کو پراکسیز کے فریق ثالث کے سافٹ وئیر، روبوٹ، اور خودکار ٹولز کے ساتھ انضمام کے لیے دستاویزی مواد مہیا کرتا ہے۔
کیا میں اپنا پراکسی کا استعمال ٹریک کر سکتا ہوں؟
جی ہاں، آپ کر سکتے ہیں۔ صارفین ہماری خدمات کو سبسکرائب کرنے کے بعد ڈیش بورڈ پر اپنا پراکسی کا استعمال ٹریک کر سکتے ہیں۔ ڈیش بورڈ پراکسی کے استعمال، بشمول ڈیٹا کے استعمال اور سیشن کے دورانیے سے متعلق اہم آگاہی فراہم کرتا ہے، جو صارفین کو اپنی مخصوص ضروریات کے مطابق اپنی پراکسی کے استعمال کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔
کیا آپ HTTP/HTTPS اور SOCKS پروٹوکول سپورٹ کرتے ہیں؟
جی ہاں، دونوں پروٹوکول دستیاب ہیں: HTTPS اور SOCKS۔