ہمارے ری سیلر پروگرام کا حصہ بنیں
ٹیکنالوجی اور انفراسٹرکچر میں بھاری سرمایہ کاری کیے بغیر پراکسیز بیچنا چاہتے ہیں؟ آج ہی ہمارے پراکسی ری سیلر پروگرام کا حصہ بنیں اور اپنے صارفین کو بہترین پراکسی سلوشن مہیا کریں!
ری سیل کریں آزادی سے
آپ اپنے کلائنٹس کو بے شمار ممالک کی مختلف اقسام کی متغیر اور ساکن رہائشی پراکسیز مہیا کر سکتے ہیں۔
ایک پراکسی ری سیلر کے طور پر کامیابی سمیٹیں
ڈیٹا تجزیے کے دور میں، ویب اسکریپر جیسے خود کار ٹولز کی بدولت، ہر کوئی معلومات کی طاقت کا فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ پراکسیز، گمنام ہیرو، ڈیٹا اکٹھا کرنے کو موثر بناتی ہیں، اور ڈیٹا تجزیات کے ساتھ ساتھ پراکسی انڈسٹری بھی عروج پر ہے۔
محققین سے لے کر ای کامرس کاروبار تک، پراکسیز کی مانگ بہت وسیع ہے۔ ایک پراکسی ری سیلر بن کر، آپ ڈیٹا تجزیات کی بڑھتی ہوئی صنعت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس مانگ کو پورا کر سکتے ہیں۔ ایک ابھرتے ہوئے میدان میں ڈیٹا کی صلاحیت اور کامیابی کی راہ کھولنے کے لیے اس سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ آپ کی کامیابی کا راستہ اب سے شروع ہوتا ہے۔
بطور رہائشی پراکسی ری سیلر ہمارے نیٹورک کا حصہ بنیں
پراکسی ری سیلنگ کا کاروبار شروع کرنا پیچیدہ لگتا ہے، لیکن ڈیٹا امپلس کے صارف دوست، مضبوط API کے ساتھ، یہ عمل بہت زیادہ منظم ہو جاتا ہے۔ ہمارا API بغیر کسی مسئلے کے آپ کے موجودہ سافٹ ویئر کے ساتھ ضم ہو جاتا ہے، اور صارفین کے انتظام کو خودکار طریقے سے منظم بناتا ہے۔
پراکسی ری سیلنگ کی دنیا میں، پراکسی کی مختلف اقسام دستیاب ہیں، ہر ایک کسی خاص مقصد کے لیے۔ اپنے صارفین کو موزوں ترین آپشن پیش کرنے کے لیے ان امتیازات کو سمجھنا ضروری ہے۔ ڈیٹا اکٹھا کرنے والی ایپلی کیشنز کی وسیع رینج کے لیے رہائشی پراکسیز ایک بہترین انتخاب ہیں۔ یہ پراکسیز متعلقہ صارفین کو ان کے انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز (ISPs) کے ذریعے تفویض کی جاتی ہیں اور حقیقی صارف کے آئی پی پتے کی نمائندگی کرتی ہیں، اور اہم ساکھ کی حامل ہوتی ہیں۔ رہائشی آئی پیز پر پابندی یا کیپ-چا متحرک ہونے کا امکان کم ہوتا ہے، جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کے صارفین کو کم سے کم ڈاؤن ٹائم اور بہتر براؤزنگ کا تجربہ دستیاب ہو۔
ڈیٹا امپلس اخلاقی طور پر حاصل کردہ رہائشی پراکسیوں کے وسیع ذخائر کا حامل ہے اور آپ کے صارفین کو آلات کے عالمی نیٹ ورک تک رسائی فراہم کرتا ہے۔ یہ مارکیٹ میں دستیاب سب سے بہترین قابل اعتماد رہائشی پراکسیز ہیں۔
ڈیٹا امپلس پراکسیز بیچنے کا انتخاب کیوں کریں؟
خاص ری سیلرز کے لیے بنائی گئی
ہمارا خاص API اور صارف دوست ڈیش بورڈ مہارت سے تیار کیا گیا ہے تاکہ ری سیلر کی کامیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔
آپ کا بااعتماد ذخیرہ
اپنی پراکسیز کا ماخذ خود ہونے کے باعث ہمیں اپنے ذخیرے پر مکمل اختیار حاصل ہے، جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ پراکسیز آپ کی ضرورت کے تحت ہمہ وقت تیار ہوں۔
بے مثال معاونت برائے صارفین
حقیقی ماہرین سے 24/7 تعاون حاصل کریں۔ پراکسی انڈسٹری کو ہم سے بہتر کوئی نہیں سمجھ سکتا!
یہ کیسے کام کرتا ہے
-
اکاؤنٹ بنائیں اور ڈیپازٹ کرائیں
ڈیٹا امپلس ری سیلر بننے کے لیے، آپ کو ہمارے ڈیش بورڈ پر اکاؤنٹ بنانا ہو گا۔ اکاؤنٹ بنا لینے کے بعد، آپ ری سیلر سیکشن پر اپنے ری سیلر اکاؤنٹ میں ڈیپازٹ کروا سکتے ہیں۔ کم از کم ڈیپازٹ 50$ ہے۔
-
ہمارے API کے استعمال سے باآسانی انضمام کریں
ہمارا استعمال میں آسان API، جو ڈویلپرز کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے، باآسانی آپ کے موجودہ سافٹ ویئر کے ساتھ ضم ہو جاتا ہے، اور صارف کے خودکار انتظام کو فعال بناتا ہے۔
-
اپنے صارفین کو پراکسیز بیچ کر منافع کمائیں
پراکسیز کو دوبارہ فروخت کرنا آپ کو اپنا ڈیلیوری سسٹم بنانے یا مہنگے آئی پی بلاکس حاصل کرنے کے لیے درکار بے تحاشا وقت یا پیشگی سرمایہ لگائے بغیر آمدنی کا ذریعہ فراہم کرتا ہے۔
ہمارے ری سیلر پروگرام کا حصہ بنیں!
آپ کے لیے خاص بنائی گئی ری سیلر قیمت حاصل کرنے کے لیے ہماری ٹیم سے رابطہ کریں۔