موبائل پراکسیز
$2 فی Gb

5G/4G/3G/LTE نیٹورک سے ویب سائٹس پر رسائی حاصل کریں

متغیر اور ساکن سیشن ممالک کی مفت ٹارگٹنگ ریاست/شہر/زپ/اے ایس این کی ٹارگٹنگ 5G/4G/3G/LTE سپورٹ ادائیگی بمطابق ٹریفک 24/7 معاونت

موبائل پراکسیز کیا ہیں؟

موبائل پراکسیز، جو 5G/4G/3G/LTE پراکسیز کے طور پر بھی جانی جاتی ہیں، ایسے سرورز پر مشتمل ہوتی ہیں جو صارف کی ڈیوائس کو موبائل آئی پی پتے فراہم کرتے ہیں۔ یہ طریقہ کار حقیقی آئی پی پتے کو چھپا کر، صارفین کو یوں ظاہر کرتا ہے گویا کہ وہ کسی موبائل نیٹورک سے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کر رہے ہیں۔

موبائل پراکسیز کیوں استعمال کی جاتی ہیں؟

موبائل پراکسیز استعمال کرنے کی بنیادی وجہ ان کی فراہم کردہ بہترین رازداری ہے۔ موبائل آئی پی پتے استعمال کرتے ہوئے، صارفین علاقائی پابندیوں کو بائی پاس کر سکتے ہیں اور ڈیٹا اکٹھا کرنے کے دوران شناخت اور پابندی سے بچ سکتے ہیں۔

موبائل پراکسیز کے ممکنہ مصارف

موبائل پراکسیز مختلف شعبہ جات میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، جن میں مندرجہ ذیل اور دیگر شامل ہیں:

Ad Verification
اشتہارات کی تصدیق

اشتہارات کی تصدیق ایک ایسا عمل ہے جو کہ یقینی بناتا ہے کہ اشتہارات درست طریقے سے ظاہر ہو رہے ہیں اور مطلوبہ ناظرین تک پہنچ رہے ہیں۔ اس مقصد کے لیے موبائل پراکسیز ایک بہترین ٹول ہیں کیونکہ یہ اس بات کی تصدیق میں مدد دیتی ہیں آیا کہ اشتہارات درست ویب سائٹس پر شائع ہو رہے ہیں۔

Review Monitoring
تنقیدی جائزوں کی نگرانی

تنقیدی جائزوں کی نگرانی میں مختلف ویب سائٹس پرعوامی رائے کی ٹریکنگ شامل ہے۔ موبائل پراکسیز کی بدولت، کاروبار لا محدود بیک وقتی سیشنز کے ساتھ دنیا بھر میں عوامی رائے کی نگرانی کر سکتے ہیں۔

مزید جانئے
Market Research
مارکیٹ ریسرچ

مارکیٹ ریسرچ میں صارفین کی ضروریات اور پسند کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جاتی ہیں۔ موبائل پراکسیز کے ساتھ، کاروبار پابندی لگنے یا بلاک ہونے کا خطرہ مول لیے بغیر بہتر انداز میں یہ ڈیٹا اکٹھا کر سکتے ہیں۔

مزید جانئے

آپ کو ڈیٹا امپلس کا ہی انتخاب کیوں کرنا چاہیے؟

ڈیٹا امپلس متعدد فوائد فراہم کرتا ہے، جو اس کو مختلف صنعتوں میں کاروبار کے لیے ترجیحی انتخاب بناتے ہیں:

قابل اعتماد

ڈیٹا امپلس مستحکم اور متواتر کنکشن کے ساتھ موبائل پراکسیز فراہم کرتا ہے، جو انتہائی بھروسہ مند ہیں اور خلل یا خرابی کے دورانیے کو کم از کم رکھتا ہے۔

بہترین 24/7 معاونت

ڈیٹا امپلس صارفین کو چوبیس گھنٹے معاونت فراہم کرتا ہے، یہ یقینی بناتے ہوئے کہ کسی بھی قسم کے مسئلے یا سوال کا فوری حل یا جواب دیا جائے۔

متغیر اور ساکن سیشن

ہم متغیر اور ساکن سیشن مہیا کرتے ہیں۔ متغیر سیشن ہر درخواست کے بعد آئی پی پتہ تبدیل کرتا ہے، جو صارف کو ٹریک کرنا مشکل بنا دیتا ہے۔ ساکن سیشن ایک ہی آئی پی پتہ لمبے دورانیے کے لیے رکھتا ہے، جو لمبے سیشن کے لیے کارآمد ہے۔

مخصوص مقامات کو ہدف بنانا

ڈیٹا امپلس موبائل پراکسیز ان کاروباروں کے لیے بہترین حل ہیں جو مخصوص جگہوں کو ٹارگٹ کرنا چاہتے ہیں۔ مخصوص ممالک، ریاستوں، شہروں، زپ کوڈز یا اے ایس این سے با آسانی اور قابلیت سے ڈیٹا اکٹھا کریں۔

5G/4G/3G/LTE سپورٹ

ہماری موبائل پراکسیز ہر قسم کے موبائل نیٹورک، بشمول 5G، 4G، 3G، اور LTE کو سپورٹ کرتی ہیں۔

ٹریفک کے مطابق ادائیگی

ڈیٹا امپلس پر، آپ صرف اپنی استعمال کردہ ٹریفک کی ادائیگی کرتے ہیں۔ ہماری قیمتیں آپ کے ٹریفک کے استعمال کے مطابق تیار کی گئی ہیں، تا کہ یہ یقینی بنایا جائے کہ آپ صرف اپنے استعمال کے مطابق ہی ادائیگی کریں۔

دنیا بھر میں 194 سے زائد مقامات پر اعلیٰ معیار کی موبائل پراکسیز تک رسائی۔

قیمتیں

خدمات کے ساتھ ادائیگی
ٹریفک کی کوئی تاریخ نتسیخ نہیں
ممالک کی مفت ٹارگٹنگ
195 سے زائد لوکیشنز

ٹریفک
ٹریفک کی کوئی تاریخ تنسیخ نہیں
ممالک کی مفت ٹارگٹنگ
HTTP(S)/ SOCKS5
متغیر سیشن
ساکن سیشن
API رسائی
منظوری بذریعہ آئی پی
24/7 معاونت
خصوصی اکاؤنٹ مینیجر
کسٹم فیچرز
تعارف
نئے صارفین کے لیے
$5
$2 / GB
سائن اپ
2.5GB
بنیادی
$50
$2 / GB
آغاز کریں
25GB
پریمیم
$1600
$1.6 / GB
آغاز کریں
1TB
کسٹم +
آغاز
$8000
آپ کے لیے کسٹم فی جی بی قیمت
سیلز ٹیم سے رابطہ کریں
5TB+

ادائیگی کے اسلوب:

Visa
Mastercard
PayPal
Wire-transfer
crypto-wallet
Alipay
Apple_Pay
Google_Pay
Visa
Mastercard
PayPal
Wire-transfer
crypto-wallet
Alipay
Apple_Pay
Google_Pay

ہمارے کلائنٹ ہماری پراکسیز کے بارے میں کیا کہتے ہیں

ہم ہمہ وقت آپ کی مدد کو تیار ہیں۔

کیا آپ کو کسی بڑے منصوبے کے لیے مدد درکار ہے؟

اکثر پوچھے گئے سوالات

موبائل پراکسیز کیسے کام کرتی ہیں؟

موبائل پراکسیز، موبائل آئی پی کے ذریعے ٹریفک کو منتقل کرکے صارفین اور ویب سائٹس کے درمیان ثالث کے طور پر کام کرتی ہیں۔

ایک نئی پراکسی ترتیب دینے میں کتنا وقت لگتا ہے؟

ادائیگی مکمل کرنے پر، آپ کو پراکسی پول پر فوری رسائی مہیا کر دی جائے گی۔

موبائل پراکسیز کے ذریعے کون کون سی ویب سائٹس پر رسائی ممکن ہے؟

ڈیٹا امپلس موبائل پراکسیز کے ذریعے، آپ کسی بھی قانونی ویب سائٹ پر رسائی حاصل کر سکتے ہیں جو بلاک نہ ہو۔ بلاک شدہ ویب سائٹس دیکھنے کے لیے، یہاں جائیے۔

کیا آپ کی پراکسیز بلاک ہونے سے بچاؤ میں مدد کر سکتی ہیں؟

البتہ کوئی بھی پراکسی بلاک سے بچاؤ کی مکمل گارنٹی تو نہیں دے سکتی، مگر ڈیٹا امپلس کی فراہم کردہ موبائل پراکسیز جیسی اعلیٰ معیار کی پراکسیز بلاک، پابندی اور آئی پی سے متعلقہ مسائل کو بہت حد تک کم کر دیتی ہیں۔

ساکن اور متغیر پراکسیز میں کیا فرق ہے؟

عام طور پر، متغیر پراکسیز بھاری بھرکم کام کے لیے ذیادہ موزوں ہوتی ہیں کیونکہ وہ آئی پی پتے کے ایک وسیع پول سے کنکشن بدلتی رہتی ہیں۔ ساکن اور متغیر پراکسیز میں نمایاں فرق یہ ہے کہ ساکن پراکسیز فی صارف ہر درخواست پر ایک ہی آئی پی پتہ استعمال کرتی ہیں، جبکہ متغیر پراکسیز ہر نئی درخواست پر متعدد آئی پی پتے مہیا کرتی ہیں۔

کیا میں آپ کی موبائل پراکسیز آزما سکتا ہوں؟

جی ہاں، ڈیٹا امپلس موبائل پراکسیز کو آزمانے کے لیے 2.5GB ڈیٹا $5 میں مہیا کرتا ہے۔ اگر پراکسیز آپ کی ضروریات پر پورا نہیں اترتی، تو آپ 7 دن کے اندر رقم واپس لے سکتے ہیں، حتیٰ کہ کرپٹو ادائیگیوں کے لیے بھی۔

کیا یہ رہائشی 5G/4G/3G موبائل پراکسیاں ہیں؟

جی ہاں، ہماری آئی پیز پریمیم رہائشی موبائل نیٹورک پول سے حاصل کی جاتی ہیں، جو اعلیٰ معیاری اور قابل اعتماد کنکشن یقینی بناتی ہیں۔

کیا میں ایک مخصوص مقام سے پراکسیز منتخب کر سکتا ہوں؟

جی ہاں، ڈیٹا امپلس مخصوص جغرافیائی مقام سے پراکسیز منتخب کرنے کی صلاحیت فراہم کرتا ہے۔ دستیاب مقامات کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے، براہ مہربانی ہمارا لوکیشنز کا صفحہ دیکھیں۔

کیا میں پراکسیز کو ثالث فریق کے سافٹ وئیر، روبوٹ یا خود کار ٹولز کے ساتھ منسلک کر سکتا ہوں؟

جی ہاں، ڈیٹا امپلس صارفین کو ثالث فریق کے سافٹ وئیر، روبوٹ، اور خود کار ٹولز کے ساتھ پراکسیز کے الحاق کے لیے دستاویزی مواد فراہم کرتا ہے۔

کیا میں اپنی پراکسی کا مصرف ٹریک کر سکتا ہوں؟

جی، آپ کر سکتے ہیں۔ صارفین ہماری خدمات کو سبسکرائب کرنے کے بعد اپنی پراکسی کے استعمال کو ڈیش بورڈ کے ذریعے ٹریک کر سکتے ہیں۔ ڈیش بورڈ پراکسی کے استعمال سے متعلق اہم آگاہی دیتا ہے، بشمول ڈیٹا کا استعمال اور سیشن کا دورانیہ، جو صارفین کو اپنی پراکسی کے مصرف کو اپنی ضروریات کے مطابق بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔

موبائل اور رہائشی پراکسیز میں کیا فرق ہے؟

موبائل پراکسیز آپ کی انٹرنیٹ پر سرگرمی کو 3G/4G/5G سیلولر نیٹورک سے گزار کر ایسا ظاہر کرتی ہیں گویا کہ آپ اس ویب سائٹ پر براہ راست اپنے فون سے رسائی حاصل کر رہے ہیں۔ جبکہ رہائشی پراکسیز، ایک پراکسی آئی پی بنانے کے لیے مقامی نیٹورک کنکشن کا استعمال کرتی ہیں۔

کیا آپ HTTP/HTTPS اور SOCKS پروٹوکول سپورٹ کرتے ہیں؟

جی ہاں، دونوں پروٹوکول دستیاب ہیں: HTTPS اور SOCKS۔