کسی بھی ضرورت کے لیے رہائشی پراکسیز۔ صرف $1 فی Gb
نمایاں کارکردگی حاصل کرنے والے پراکسی نیٹورک، جاندار ویب ایکسٹریکٹر، اور ڈیٹا سیٹ جو آپ کی پراڈکٹس کی قدر میں اضافہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
ڈیٹا امپلس ایک خدمات کے ساتھ ادائیگی پر مبنی ویب ڈیٹا سلوشن ہے۔
ڈیٹا امپلس ہی کیوں؟
ڈیٹا امپلس ان کمپنیوں کے لیے ایک ون اسٹاپ حل ہے جنہیں تمام ویب پر کسی بھی ماخذ سے ڈیٹا حاصل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ پراکسیز کو تلاش کرنے اور انہیں چیک کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک سے زائد اسکریپنگ وقوعہ شروع کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بھاری انفراسٹرکچر کو سنبھالنے اور اس کی دیکھ بھال کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ وہی پائیں جس کی آپ کو ضرورت ہے – یعنی ڈیٹا۔ نہایت آسانی سے۔ اور یہ سب کچھ مارکیٹ کے معروف ترین قیمتوں کے ماڈل خدمات کے ساتھ ادائیگی کے ہمراہ
- وقت بچانے والا ڈیٹا ایکسٹریکشن سلوشن
- مکمل متغیر پراکسی ٹول
- کسی بھی مقام کی اول استعمال کی لاکھوں پراکسیز
- خدمات کے ساتھ ادائیگی پر مشتمل قیمتوں کا ماڈل
- افرادی معاونت 24/7
پراکسی کی اقسام:
ڈیٹا سینٹر پراکسیز
ممالک کی مفت ٹارگٹنگ
ریاست/شہر/زپ/اے ایس این کی ٹارگٹنگ
بدلتے ڈیٹا سینٹر (بنا سب نیٹ بلاکس)
ٹریفک کے مطابق ادائیگی، بنا تاریخ تنسیخ
24/7 معاونت
رہائشی پراکسیز
ممالک کی مفت ٹارگٹنگ
ریاست/شہر/زپ/اے ایس این کی ٹارگٹنگ
متغیر اور ساکن سیشن
ٹریفک کے مطابق ادائیگی، بنا تاریخ تنسیخ
24/7 معاونت
موبائل پراکسیز
ممالک کی مفت ٹارگٹنگ
ریاست/شہر/زپ/اے ایس این کی ٹارگٹنگ
5G/4G/3G/LTE کو سپورٹ کرتی ہیں
ٹریفک کے مطابق ادائیگی، بنا تاریخ تنسیخ
24/7 معاونت
خصوصیات
صارف کی طرز پر ویب صفحات کی رینڈرنگ
ڈیٹا امپلس مطلوبہ ڈیٹا ماخذ سے رابطہ استوار کرنے کے لیے جدید ترین کرومیم ورژن استعمال کرتا ہے۔ آپ کی مطلوبہ اصل لوکیشن کا استعمال کرتے ہوئے، ہم درست ترین HTML نتائج فراہم کرتے ہیں۔ اپنی توجہ مطلوبہ ڈیٹا کے حصول پر مرکوز کیجیے، نا کہ بے ہنگم اور نکمے براؤزر کو سنبھالنے پر۔
JavaScript فعالیت
ڈیٹا امپلس میں جاوا اسکرپٹ رینڈرنگ کی ضرورت کا خود بخود پتہ لگانے کے لیے صنعتی معیار کی ایک منفرد خصوصیت ہے۔ آپ ہمیشہ JavaScript کے تین آپشن میں سے کسی ایک کا انتخاب کر سکتے ہیں: JavaScript کے ساتھ صفحہ رینڈر کریں، جاوا اسکرپٹ کے بغیر یا آٹو ڈیٹیکٹ فیچر کا استعمال کرتے ہوئے سب کام ہم پر چھوڑ دیں۔ آپ اس JavaScript کو اپنی مرضی کے مطابق تبدیل بھی کر سکتے ہیں جو اختتامی صفحہ پر عمل پزیر ہو گا۔
دنیا بھر میں لاکھوں لوکیشنز
اب آپ کو بہت سارے مختلف فراہم کنندگان میں سے انتخاب کرنے کی ضرورت نہیں ہے جنہیں ایک پیچیدہ نظام میں انضمام کے ذریعے یکجا کیا جائے۔ ڈیٹا امپلس کے پاس دنیا بھر کے تمام ممالک میں لاکھوں رہائشی آئی پیز موجود ہیں جو اسے انتہائی باریک مہارت سے درخواستیں کرنے کے قابل بناتی ہیں۔ تمام رہائشی پول، اخلاقی اقدار پر مبنی آئی پیز ہیں جو کہ صارف کی رضامندی سے استعمال کی جاتی ہیں۔ کیونکہ ہم سب کچھ خود سنبھالتے ہیں اور فریق ثالث سے پول نہیں خریدتے، اس لیے ہم مارکیٹ میں سب سے کم قیمتیں فراہم کر سکتے ہیں۔
خفیہ اسکریپنگ ٹیکنالوجی
ہمارا ذاتی سلوشن ہمارے روبوٹ کو اس قابل بناتا ہے کہ مستند ہیڈر، کوکیز اور آئی پیز کے استعمال سے پابندیوں یا رکاوٹوں سے بچا جا سکے۔ کوئی بھی در ہمارے کرالرز کا راستہ بند نہیں کرے گا۔ روبوٹ سے بچاؤ کے انتظامات بارے فکر مند ہونے کی بالکل ضرورت نہیں، اپنی پروڈکٹ پر توجہ مرکوز کریں اور باقی کا قیمتی ڈیٹا ہم آپ تک پہنچائیں گے۔
آپ ایک اچھی کمپنی میں ہیں
گزشتہ 10 سالوں میں ہماری کمپنی نے درست ڈیٹا کے ذریعے 500 سے زائد صارفین کو مطمئن کیا ہے۔
آپ وہ اگلے صارف بنیں جنہیں ایک با اعتماد، موزوں اور تیز ترین حل فراہم کرنے والا شراکت دار ملے گا۔
مشن
ہمارا مشن تمام سائز کے کاروباروں کو بااختیار بنانا ہے تاکہ وہ قیمتی آن لائن ڈیٹا تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکیں، باخبر فیصلے کر سکیں، بصیرت حاصل کر سکیں، اور اسٹریٹجک فوائد پیدا کرنے کے قابل بن سکیں۔ ہم اپنے صارفین کو وقت، پیسہ اور وسائل بچانے میں مدد کے لیے بدیہی اور قابل اعتماد حل فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ ہم اعلیٰ معیار کا ڈیٹا فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں جو درستگی، رازداری اور مستقل مزاجی کے معیار پر پورا اترتا ہو اور اس کے ساتھ ساتھ قیمتوں کے تعین کے لیے سادہ اور منصفانہ ادائیگی کے ماڈل خدمات کے ساتھ ادائیگی کو بھی برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
ممکنہ مصارف
ممکنہ مصارف میں سے چند ایک جن کا حل ہماری پروڈکٹس سے ممکن ہے
اشتہارات کی تصدیق
اشتہارات درست جغرافیائی علاقوں میں ظاہر ہوں گے، اور ان کی تاثیر ذیادہ سے ذیادہ ہو گی۔
مزید جانئےSERP ٹریکنگ
کلائینٹ کی ویب سائٹس کی سرچ انجن پر درجہ بندی کا جائزہ لیں بنا کسی روک ٹوک کے۔
مزید جانئےویب اسکریپنگ
درجہ بندیوں کے بادشاہ بنیں، قانونی طریقے سے ڈیٹا نکالیں وہ بھی عالمی رسائی پوائنٹس کے ساتھ۔
مزید جانئےویب سائٹ کی دستیابی چیک کرنا
پابندیوں سے جان چھڑائیں، رکاوٹوں کو عبور کریں، کسی بھی جگہ سے رسائی یقینی بنائیں۔
مزید جانئےقیمتوں کا موازنہ
آسان ملٹی پلیٹ فارم قیمتوں کے موازنے کے ساتھ ای-کامرس میں سبقت لے جائیے۔
مزید جانئےبرانڈ کی حفاظت
اپنے برانڈ کی شہرت کی حفاظت کریں، عالمی سطح پر ایک مثبت عوامی موجودگی یقینی بنائیں۔
مزید جانئےاسٹریمنگ مواد کی ترسیل
کسی ملک کے لیے مخصوص اسٹریمنگ مواد تک رسائی پائیں، Netflix, HBO, Hulu، اور دیگر کی پابندیوں کو بائی پاس کریں۔
مزید جانئےعلاقائی پابندیوں سے چھٹکارا
بنا رکاوٹ ویب سائٹ پر رسائی حاصل کریں، علاقائی پابندیوں کو بائی پاس کریں۔
مزید جانئےسنیکر پراکسیز
سنیکر کی کھوج کو بلندیوں پر لے جائیں، مطلوب ترین مال حاصل کریں اور اپنا جوتوں کا کاروبار آگے بڑھائیں۔
مزید جانئےپراکسیز برائے رون اسکیپ
اپنی صلاحیتیں نکھاریں، معرکے سر کریں، اور بنا روک ٹوک رون اسکیپ میں سب کہانیوں کی کھوج لگائیں۔
مزید جانئےانسٹاگرام پراکسیز
اکاؤنٹ مینیجمنٹ خودکار بنائیے، روبوٹ سے بچاؤ کے نظام کے الرٹ ہونے سے بچیں، اور خود کو حملوں سے محفوظ بنائیں۔
مزید جانئےروبوٹ سرگرمی کے لیے پراکسیز
کیپ-چا اور پابندی سے بچیں اور روبوٹ کے استعمال کا بھر پور فائدہ اٹھائیں۔
مزید جانئےپراکسیز برائے ٹویچ
مختلف علاقوں اور ٹائم زون سے مواد کا لطف اٹھائیں اور ٹویچ پلیٹ فارم کا مکمل مزہ لیں۔
مزید جانئےپراکسیز برائے ڈسکورڈ
ہم خیال دوستوں کو تلاش کریں اور بغیر کسی حفاظتی مسئلے، تاخیر یا پابندی رابطوں کا لطف اٹھائیں۔
مزید جانئے