ذیادہ بوجھ چلانے کیلئے تیز ترین پریمیم رہائشی پراکسیز
انٹرپرائز پراکسیز کی نئی جنریشن کی بدولت کامیابی کے جھنڈے گاڑیں – کام کے شدید بوچھ کو سنبھالیں اور ڈیٹا پر تیز رفتار کاروائی عمل میں لائیں۔
ڈیٹا امپلس کی پریمیم رہائشی پراکسیز حاصل کرنا کیوں ضروری ہے؟
کم ترین تاخیر کے ساتھ انتہائی تیز جوابدہ آئی پیز
ہم سب جانتے ہیں کہ انٹرپرائز کمپنیوں کو ایسے بے شمار کام انجام دینا ہوتے ہیں جن پر فوری جواب درکار ہوتا ہے۔ ہماری پراکسیز کی بدولت، آپ فراڈ کی نشاندہی، مسابقتی تجزیہ، یا مارکیٹ کا جائزہ چند منٹ میں مکمل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کی ٹیم ایسی پراکسیز کی تلاش میں ہے جن کی رفتار بے مثال اور تاخیر نہ ہونے کے برابر ہو، تو آپ ہمیں ضرور آزمائیں۔ ڈیٹا امپلس انٹرپرائز پراکسیز شدید مانگ والی ضروریات، بڑے پیمانے پر ڈیٹا کے حصول، یا دیگر کام انجام دینے کے لیے زبردست ہیں۔
99.9% دستیابی اور 50ms سے بھی کم وقت میں فوری جواب
ایسی کمپنیوں کے لیے جو وقت طلب کام جیسے کہ جائزے، دستاویز مرتب کرنے، یا ڈیٹا اکٹھا کرنے جیسے کام انجام دیتی ہیں، کسی بھی قسم کی تاخیر ان کی پیراواری صلاحیت کو متاثر کر سکتی ہے۔ اگر آپ کئی کاروبار سنبھالتے ہیں، تو آپ کو یقیناً ہمہ وقت قابل اعتماد کارکردگی درکار ہوتی ہے۔ یہیں پر ہماری پراکسیز کام آتی ہیں۔ یہ آپ کے کاروبار کو چلائے رکھنے کے لیے ہی تخلیق کی گئی ہیں۔ کوئی سست کنکشن نہیں۔ہماری انٹرپرائز پراکسیز مقررہ وقت سے پہلے کام مکمل کرنے کی فکر سے آزاد کر دیتی ہیں۔
پیچیدہ حل کے لیے بہترین پراکسیز
مستحکم کارکردگی، وقف شدہ بینڈوتھ، اور اعلی درجے کی سیکیورٹی سے فائدہ اٹھائیں۔ آپ کا ڈیٹا اکٹھا کرنا، جانچ کرنا، اور آپریشنز بنا کسی تاخیر کے آگے بڑھیں گے، کیونکہ وسائل کے لیے کوئی مقابلہ نہیں کر رہا۔ مشکل حالات میں بھی، ڈیٹا امپلس بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پراکسیز کا ایک وسیع نیٹ ورک فراہم کرتے ہوئے آپ کے کاروبار کو تقویت دے سکتا ہے۔
اہداف منتخب کرنے کے تمام اختیارات قیمت میں شامل ہیں
بنا سرحد کے آن لائن سفر ممکن ہے۔ انٹرپرائز پراکسیز آپ کو مطلوبہ کوریج فراہم کرتی ہیں، اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ دنیا بھر میں کس جگہ کو ہدف بنا رہے ہیں۔ آپ مخصوص علاقوں، شہروں، یا یہاں تک کہ محلوں کو بھی ہدف بنا سکتے ہیں۔ انتہائی متعلقہ نتائج آپ کی درخواست کی تفصیلات پر مبنی ہوں گے، اور اہداف کے تمام اختیارات قیمت میں شامل ہیں۔ کسی بھی مقام سے ٹریفک کی نقل کریں، جغرافیائی پابندیوں کو نظرانداز کریں، اور عالمی مہمات کی جانچ کریں۔
انفرادی ترامیم کے مکمل اختیارات کے ساتھ پریمیم پراکسیز
ہماری ٹیم ایک ایسا سیٹ اپ بنانے کے لیے آپ کے ساتھ قریبی تعاون کرتی ہے جو آپ کے کاروباری کاموں کے ساتھ ہم آہنگی سے کام کرے۔ اپنی مرضی کے مطابق ترتیبات، کاروباری اداروں کو اپنے اہداف کے حصول اور نئی پیشہ ورانہ بلندیوں کو حاصل کرنے کے لیے درکار برتری فراہم کرتی ہیں، قطع نظر ان کے بنیادی ڈھانچے کے سائز یا پیچیدگی کے۔ اپنی انٹرپرائز کی منفرد ضروریات پر مبنی حسب ضرورت حل کے حصول کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
پریمیم رہائشی پراکسیز کی قیمتیں
نئے صارفین کیلئے
متعارفی
$5/GB
ادائیگی-فی-GB
ہمارا نیا پریمیم پول
پہلی بار آزمائیں!
نئے صارفین کیلئے
بنیادی
$5/GB
$50 بنا پابندی
ذیادہ بوجھ والے کام کیلئے پریمیم پراکسیز آزمائیں! کوئی ماہانہ فیس نہیں، صرف فی GB ادائیگی کریں
20% کم قیمت
انفرادی
$4000 بنا پابندی
انٹرپرائز ٹیموں کیلئے پریمیم پراکسیز آزمائیں! کوئی ماہانہ فیس نہیں، صرف فی GB ادائیگی کریں
- خریدی گئی پراکسیز کی کوئی تنسیخ نہیں
- درخواست پر اضافی API اختتامی نکات
- ٹیکنیکل ٹیم آپ کی ضروریات پر متوجہ
- وقف شدہ پراکسی مینیجر
- تمام اہداف کا انتخاب مفت – ملک، شہر، زپ، ریاست، اے ایس این
- انفرادی قیمت فی GB
- انفرادی حل
- 24/7 معاونت
1 TB سے زائد درکار ہے؟
ادائیگی کے اسلوب:
کثیر مقصدی ڈیش بورڈ
ایک ہی جگہ پر نگرانی، تجزیہ اور اصلاح کریں
ہمارے ڈیش بورڈ کی فعالیت کو بیان کرنے کے لیے اہم الفاظ سادہ اور سازگار ہوں گے۔ یہ کسی بھی آپریشن کے لیے ایک زبردست مقام ہے۔ ایک واضح انٹرفیس پر، صارفین متحرک تجزیات، استعمال کی ٹریکنگ، اور انٹرایکٹو گراف کے ذریعے اپنے پراکسی آپریشنز کو کنٹرول میں رکھ سکتے ہیں۔
ڈیٹا امپلس یو ٹیوب - اسکریپنگ تجاویز کا مرکز
کیا آپ کے ذہن میں کیپچا کو کیسے ہینڈل کرنا ہے، ایمازون کے پروڈکٹ ڈیٹا کو پائتھن کے ساتھ اسکریپ کرنا، 2025 میں پراکسی ٹرینڈز، یا مصنوعی ذہانت والی پراکسی کے مستقبل جیسے سوالات ہیں؟ تو درست مرکز میں خوش آمدید! ہمارا یوٹیوب چینل آن لائن صارفین کے لیے انتہائی معلوماتی مواد سے بھرا ہوا ہے۔
ہماری سروس کی دیگر اہم خصوصیات:
ہماری ماہر ٹیکنیکل ٹیم کے ساتھ 24/7 معاونت
لچکدار استعمال-پر-ادائیگی سے قیمت کا تعین
آپ کو ہمیشہ آگے رکھنے کے لیے فیچر کی باقاعدہ اپ ڈیٹس
آپ کی خدمات کی کوئی تاریخ تنسیخ نہیں
ٹرسٹ پائلٹ پر مزید جائزے دیکھیں
متواتر پوچھے گئے سوالات
عام اور پریمیم رہائشی پراکسیز کے پول میں کیا فرق ہے؟
پریمیم رہائشی پراکسیز عام پراکسیز کے مقابلے میں اعلیٰ معیار کے آئی پی پتے، بہتر اعتماد اور سیکیورٹی فراہم کرتی ہیں۔ وہ تیز ترین کنکشن کی رفتار، زیادہ درست جغرافیائی ہدف بندی کی ضمانت دیتی ہیں، اور بلاک یا نشاندہی ہونے کا امکان کم ہے۔
کیا آپ کی ٹیکنیکل ٹیم پراکسی کے انضمام میں مدد کر سکتی ہے اور حل تجویز کر سکتی ہے؟
بالکل۔ ہماری ٹیکنیکل ٹیم اس عمل میں آپ کی رہنمائی کر سکتی ہے۔ مزید یہ کہ ہمارے پاس ایک پیشہ ور معاون ٹیم 24/7 دستیاب ہے۔
کیا مجھے ایک مخصوص پراکسی مینیجر دستیاب ہو گا؟
جی ہاں، آپ کو ایک پراکسی مینیجر دستیاب ہو گا جو آپ کو کسی بھی سوال یا تشویش میں مدد دے گا۔
کیا کمپنیاں تاخیری ادائیگی کے معاہدے کی درخواست کر سکتی ہیں یا ادائیگی کے متبادل طریقے استعمال کر سکتی ہیں جن کا ویب سائٹ پر ذکر نہیں ہے؟
جی ہاں، ہم اس کا بندوبست کر سکتے ہیں۔