ڈیٹا امپلس کی جانب سے پراکسیز میں شراکت داری کا پروگرام
دیگر افراد کو ڈیٹا امپلس تفویض کریں اور ان کی خریداری میں سے 15% حصہ کمائیں!
ڈیٹا امپلس کا انتخاب کیوں کیا جائے؟
15% تاحیات کمیشن
ڈیٹا امپلس حوالہ دیے گئے ہر کلائنٹ پر، جو ہماری خدمات کا استعمال جاری رکھے لامحدود، اور تاحیات 15% کمیشن دیتا ہے۔
اعلیٰ ترین معیار کی خدمات
ہم آپ کو پیش آنے والے کسی بھی مسئلے میں مدد کے لیے 24/7 معاونت فراہم کرتے ہیں۔
خاص آپ کے لیے بنائے گئے سلوشن
ہم ہمیشہ آپ کی رائے سننے اور آپ کی ضرورت کے نئے فیچر متعارف کروانے کے لیے تیار رہتے ہیں۔
کمائی کے لامحدود امکانات
کمانے کی کوئی حد نہیں ہے!
پروگرام کیسے کام کرتا ہے:
پہلے کامیاب حوالے کے بعد کمیشن کمائیں۔
اسے اپنے ناظرین کے ساتھ شیئر کریں۔
اپنا منفرد شراکتی لنک بنوائیں۔
ہمارے پلیٹ فارم پر رجسٹر یا لاگ ان کریں۔
شراکت دار کا ڈیش بورڈ
ادائیگی کے اسلوب
اپنا پسندیدہ ادائیگی کا اسلوب منتخب کریں:
اکثر پوچھے گئے سوالات
شراکت داری کا پروگرام کیا ہے؟
ڈیٹا امپلس شراکت داری کا ایسا پروگرام مہیا کرتا ہے جس میں افراد کو دیگر لوگوں کو ہمارے پلیٹ فارم پر لانے اور خریداری کروانے پر ایک مناسب رقم کمانے کا موقع ملتا ہے۔ آپ کو مخصوص منفرد لنک اور اشتہاری مواد فراہم کیے جائیں گے جنہیں آپ اپنی ویب سائٹ، سوشل میڈیا پلیٹ فارم، اور دیگر جگہوں پر لگا سکتے ہیں۔ جب بھی کوئی نیا صارف آپ کے حوالہ لنک کے ذریعے سائن اپ اور خریداری کرے گا، تو آپ کو 15% تک کمیشن ملے گا۔
کیا آپ مجھے چند جگہیں بتا سکتے ہیں جہاں پر میں اپنا شراکتی لنک شئیر کر سکتا ہوں؟
مندرجہ ذیل طریقوں سے آپ اپنا شراکتی لنک شئیر کر سکتے ہیں: اسے اپنے بلاگ یا ویب سائٹ پر لگائیں، اسے فورم یا مباحثے کی ویب سائٹس پر شئیر کریں، سوال و جواب کی ویب سائٹس پر جوابات میں لکھیں، اسے اپنی یوٹیوب یا ٹک ٹاک ویڈیو میں شامل کریں، اسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پھیلائیں، اور اسے اپنے موجودہ کلائینٹس کو بھیجیں۔ تاہم، براہ مہربانی ڈیٹا امپلس کا مارکہ اشتہاری مہم میں استعمال مت کریں، کیونکہ یہ ہماری پالیسی کے خلاف ہے۔ اگر ہمیں معلوم ہوا کہ آپ نے اس قانون کی خلاف ورزی کی ہے، تو ہم آپ کا اکاؤنٹ معطل کر سکتے ہیں۔
ڈیٹا امپلس شراکتی پروگرام میں کیسے شامل ہوں؟
آج ہی ہمارے شراکتی پروگرام کا حصہ بنیں! یہ ڈیٹا امپلس کے تمام اکاؤنٹ ہولڈرز کے لیے دستیاب ہے۔ سائن اپ کرنے کے لیے ابھی یہاں کلک کریں۔
حوالہ جات کی آمدن کب ادا کی جاتی ہے؟
حوالہ جات کی آمدن تصدیق کے لیے 30 دن تک محفوظ رکھی جاتی ہے اور اس کے بعد ادائیگی کی درخواست سے 48 گھنٹوں کے اندر ادا کر دی جاتی ہے۔
اگر میرے حوالہ کو رقم واپسی ہو گئی تو کیا ہو گا؟
رقم واپسی والے آرڈر فروخت میں سے منہا کر دیے جاتے ہیں۔ اگر کسی آرڈر کے حوالہ کی آمدن موصول ہو جانے کے بعد اس کی رقم واپس کر دی گئی، تو مزکورہ رقم اگلی ادائیگی میں سے منہا کی جائے گی۔
کیا اگر میرے کچھ سوالات ہوں تو میری رہنمائی کی جائے گی؟
اگر آپ کو مدد درکار ہو، تو ہماری معاون ٹیم 24/7 بذریعہ لائیو چیٹ، ہماری ویب سائٹ پر یا بذریعہ ای-میل [email protected] پر دستیاب ہوتی ہے۔ آپ کے کسی بھی سوال میں آپ کی رہنمائی ہمارے لیے ہمیشہ باعث مسرت ہو گی۔