پراکسی تمام مقامات

ڈیٹا امپلس کے ساتھ اپنے براؤزنگ کے تجربے کو بہتر بنائیں اور ذاتی ڈیٹا کو محفوظ کریں۔ ایک بڑے فراہم کنندہ ہونے کے ناطے، ہم اپنی پراکسی خدمات کے ذریعے اعلیٰ سقاحت اور کارکردگی فراہم کرنے پر خوشی محسوس کرتے ہیں۔ ہمارا عالمی نیٹ ورک بہت سے مقامات کا احاطہ کرتا ہے تاکہ آپ با آسانی ایسی پراکسیز تلاش کر سکیں جو آپ کی ضروریات کو بہترین طریقے سے پورا کریں۔ ہمارے ذاتی ڈیش بورڈ کا استعمال کرتے ہوئے، پسندیدہ پراکسی کو منتخب کرنے اور فعال بنانے کا عمل نہایت آسان ہے۔

آیا آپ کو رہائشی، موبائل، یا ڈیٹا سینٹر پراکسیز مطلوب ہیں، ہمارے پاس آپ کے لیے ناکامی سے مبرا پراکسی سلوشن موجود ہیں۔ آج ہی عالمی سطح پر براؤز کرنا شروع کیجیے۔

فی الوقت فعال آئی پی پول
427 670 آئی پیز
پچھلے 30 دن کی منفرد آئی پیز
5 254 492 آئی پیز
پچھلے 24 گھنٹے کی منفرد آئی پیز
718 405 آئی پیز
فی الوقت فعال آئی پی پول
427 670 آئی پیز
پچھلے 30 دن کی منفرد آئی پیز
5 254 492 آئی پیز
پچھلے 24 گھنٹے کی منفرد آئی پیز
718 405 آئی پیز

رہائشی پراکسیز

رہائشی پراکسیز، آئی ایس پیز کے آئی پی پتے استعمال کرتی ہیں، جس سے ویب سائٹس کے لیے ان کی شناخت پراکسی صارفین کے طور پر کرنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ رہائشی پراکسیز کئی وجوہات کی بناء پر اولین انتخاب کے طور پر نمایاں ہیں۔ یہ مارکیٹ ریسرچ، ویب اسکریپنگ، یا جغرافیائی پابندیوں والے مواد تک رسائی کے لیے بہترین ہیں۔ آپ ڈیٹا کو اسکریپ کر سکتے ہیں، اشتہارات کی تصدیق کر سکتے ہیں، یا کیپ-چا اور بلاک ہوئے بغیر دیگر کام انجام دے سکتے ہیں۔ ہم متغیر اور ساکن دونوں رہائشی پراکسیز فراہم کرتے ہیں۔

دنیا بھر میں مختلف مقامات پر دستیاب ہمارے سب سے بڑے ذخیرے میں سے اپنی ضروریات کے عین مطابق رہائشی پراکسی منتخب کریں۔
آسان ادائیگی، صرف $1 فی GB سے آغاز HTTPS/SOCKS5 پروٹوکول کی سپورٹ دنیا بھر میں 50 لاکھ آئی پیز نا قابل شناخت ٹریفک کی کوئی تاریخ تنسیخ نہیں

موبائل پراکسیز

موبائل پراکسی ایک ریموٹ سرور ہے جو صارفین کو ان کے کمپیوٹر کی بجائے موبائل ڈیوائس کا آئی پی پتہ استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ سے منسلک کرتا ہے۔ جب بھی آپ کسی نیٹ ورک سے جڑتے ہیں، تو آپ کو ایک نیا آئی پی پتہ تفویض کیا جاتا ہے۔ عام طور پر صارفین کا چند گھنٹوں کے لیے صرف ایک ہی پتہ ہوتا ہے، اور اس کے بعد انہیں ایک نیا آئی پی مل جاتا ہے۔ اگر آپ جغرافیائی پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے رازداری اور سلامتی کے بارے میں فکر مند ہیں، تو موبائل پراکسیز کا انتخاب کریں۔

بے شمار عالمی مقامات میں موجود موبائل پراکسیز کی بدولت آزادی اور سہولت کا لطف اٹھائیں۔
سب سے محفوظ اور گمنام ترین ادائیگی برائے خدمات، $2 فی GB سے آغاز 5G/4G/3G/LTE سپورٹ تیز ترین کنکشن سادہ انضمام

ڈیٹا سینٹر پراکسیز

ڈیٹا سینٹر پراکسیز، ڈیٹا سینٹر سرور اور فریق ثالث کلاؤڈ خدمات فراہم کنندگان کے آئی پی پتے استعمال کرتی ہیں۔ جب آپ کو مختلف آئی پی پتوں کے ساتھ بہت سارا ڈیٹا منتقل کرنا درکار ہو تو یہ کام آتی ہیں۔ ڈیٹا سینٹر پراکسیز، کلائنٹس کو ڈیٹا سینٹر پول کے مقامات سے متبادل آئی پی پتے فراہم کرتی ہیں جو مطلوبہ ویب سائٹ پر بلاک نہیں ہوتے۔ لہذا مقامی حقیقی تلاش تک رسائی اور ڈیٹا اکٹھا کرنا تیز اور آسان ہوتا ہے۔

مضبوط اور بجلی سے تیز کنکشن کے لیے ہماری دنیا بھر میں متعدد مقامات میں موجود ڈیٹا سینٹر پراکسیز کے نیٹورک سے انتخاب کیجیے۔
99.9% دستیابی متعدد مقامات ویب اسکریپنگ اور ذیادہ ٹریفک والے امور کے لیے موزوں ترین مضبوط کنکشن مناسب قیمت، $0,5 فی GB سے آغاز

مقام اہم کیوں ہے

تصور کریں کہ گھر پر بیٹھے، آپ ایک شو دیکھنے کے لیے بیتاب ہیں جو صرف دوسرے ملک میں دستیاب ہے۔ یا آپ تحقیق کی غرض سے کسی ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن یہ آپ کے علاقے میں بند ہے۔ ایسے لمحات میں آپ کو احساس ہوتا ہے کہ آپ کے آن لائن تجربے کے لیے مقام کتنی اہمیت رکھتا ہے۔ یہ صرف اس بات پر موقوف نہیں کہ آپ دراصل کہاں پر موجود ہیں، بلکہ اس پر بھی کہ آپ کا انٹرنیٹ کنکشن کہاں سے چل رہا ہے۔

بہت سی ویب سائٹس اور آن لائن پلیٹ فارم لائسنسی معاہدوں کی وجہ سے صارف کے مقام کی بنیاد پر رسائی کو محدود کرتے ہیں۔ پراکسیز کی بدولت، ان پابندیوں کو نظرانداز کرنا اور ویب سرفنگ سے لطف اندوز ہونا ممکن ہے۔

ہمارے کلائنٹ ہماری پراکسیز کے بارے میں کیا کہتے ہیں

اکثر پوچھے گئے سوالات

کیا میں پراکسی مقامات کے مابین باآسانی تبدیلی کر سکتا ہوں؟

بالکل، آپ کر سکتے ہیں۔ اپنا پراکسی مقام بدلنے کے لیے، ہمارا ذاتی ڈیش بورڈ استعمال کیجیے جہاں آپ کو چند کلک کرنے پر مختلف علاقوں تک رسائی مل جائے گی۔

کیا کچھ مخصوص مقامات کی پراکسیز منتخب کرنے پر کوئی اضافی چارجز ہیں؟

نہیں، ممالک کا انتخاب بالکل مفت ہے۔ تاہم، براہ مہربانی نوٹ فرمائیے کہ مخصوص مقامات جیسے کہ شہر، ریاستیں، زپ کوڈز، یا اے ایس این سے ٹریفک عام ریٹ سے دگنے ریٹ پر چارج کی جائے گی۔

کیا آپ سخت انٹرنیٹ پابندی اور سنسرشپ والے علاقوں میں بھی پراکسیز فراہم کرتے ہیں؟

جی ہاں، ہم پورے عالمی نیٹورک میں با اعتماد کنکشن فراہم کرتے ہیں، حتیٰ کہ سخت ترین انٹرنیٹ سنسرشپ اور پابندیوں والے علاقوں میں بھی۔

میں مخصوص جغرافیائی مقامات میں پراکسیز منتخب کر کے کیسے فائدہ اٹھا سکتا ہوں؟

آپ مخصوص مقامات کی پراکسیز منتخب کر کے علاقائی مختص مواد تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مقامی ویب سائٹس ٹیسٹ کر سکتے ہیں۔ یہ آپ کو آن لائن گمنام رہنے اور آپ کے مطلوبہ ناظرین کے قریب ترین سرور استعمال کر کے کارکردگی بہتر بنانے میں بھی مدد دیتی ہیں۔

کیا میری سبسکرپشن میں پراکسی مقامات پر رسائی کی تعداد پر کوئی حد عائد ہوتی ہے؟

نہیں، آپ کو ہمارے نیٹورک کے تمام پراکسی مقامات پر مکمل رسائی حاصل ہے۔

ہماری پراکسیز کے ساتھ پوری دنیا میں رسائی حاصل کریں۔ جہاں سے چاہیں سرف کریں۔