رہائشی پراکسیز
$1 فی Gb سے
دنیا بھر میں 100 لاکھ آئی پیز پر مشتمل رہائشی آئی پی پول تک رسائی حاصل کریں جو مارکیٹ کی بہترین قیمتیں اور با سہولت ادائیگی کے ماڈل پر مشتمل ہے۔ ناقابل مسدود آئی پی پول، سادہ انضمام۔ آپ کو جس چیز کی ضرورت ہے صرف اسی کی ادائیگی کریں، کوئی ماہانہ فیس نہیں۔
ڈیٹا امپلس رہائشی پراکسیز کے فوائد
24/7 افرادی معاونت
ہماری فائیو سٹار معاون ٹیم ہمیشہ آن لائن رہتی ہے اور آپ کی مدد کرنے اور تمام اٹھائے گئے سوالات کے جوابات دینے کے لیے 24/7 اور سال کے 365 دن تیار رہتی ہے۔
مارکیٹ کی کم ترین قیمتیں
ہمارے اپنے ذاتی پراکسی پول کی بدولت، ہم آپ کو مارکیٹ کے سب سے کم نرخوں میں رہائشی پراکسی پول فراہم کر سکتے ہیں – صرف $1 فی جی بی۔
ڈیمانڈ پر آپ کے لیے خاص بنائے گئے سلوشن
ہماری تجربہ کار ڈیٹا انجینئرز کی ٹیم آپ کے کاروبار کے لیے ہمیشہ ایک حسب ضرورت حل جاری کر سکتی ہے۔ ہمیں اپنا خیال اور ضروریات بتائیں اور باقی کا کام ہم کریں گے۔
فریق اول کا اخلاقی آئی پی پول
وہ تمام آئی پیز جن کو ہم چلا رہے ہیں وہ آخری صارفین کی رضامندی سے حاصل کیے گئے ہیں اور ہمیں ان کی ٹریفک کو پراکسی کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت حاصل ہے۔
ادائیگی کے اسلوب:
ہمارے کلائنٹ ہماری پراکسیز کے بارے میں کیا کہتے ہیں
ڈیٹا امپلس رہائشی پراکسیز کی خصوصیات
ہمارا پلیٹ فارم آپ کے ویب اسکریپنگ کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے متعدد خصوصیات پیش کرتا ہے۔
- با سہولت آئی پی روٹیشن الگورتھم: ڈیٹا امپلس ہر درخواست کے لیے پراکسی کو تبدیل کرنے کا اختیار فراہم کرتا ہے یا اگلی درخواست کو اسی آئی پی پر مختص رکھنے کے لیے ساکن سیشن کا استعمال کرتا ہے۔
- آپ کی منتخب کردہ منظوری: صارفین بغیر پاس ورڈ کے پراکسی استعمال کرنے کے لیے لاگ ان/پاس منظوری یا آئی پی وائٹ لسٹ فیچر استعمال کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
- با سہولت جغرافیائی ٹارگٹنگ: صارفین اپنی درخواستوں کے لیے آسانی سے مخصوص ممالک، ریاستوں، شہروں، زپ کوڈز، یا اے ایس این کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ وہ انتخاب کے لیے متعدد جگہوں کی نشاندہی بھی کر سکتے ہیں۔
- صارف جیسی ویب صفحات کی رینڈرنگ: ڈیٹا امپلس جدید ترین کرومیم ورژن کا استعمال کرتے ہوئےمطلوبہ ڈیٹا ماخذ سے رابطہ قائم کرتا ہے اور صارف کی طرز پر ویب صفحات کو رینڈر کرتا ہے۔
curl -x "http://login:[email protected]:823" https://api.ipify.org/
ممکنہ مصارف
متعدد ممکنہ مصارف میں سے چند ایک جن کا حل ہماری پروڈکٹس سے ممکن ہے
اشتہارات کی تصدیق
اشتہارات درست جغرافیائی علاقوں میں ظاہر ہوں گے، اور ان کی تاثیر ذیادہ سے ذیادہ ہو گی۔
مزید جانئےSERP ٹریکنگ
کلائینٹ کی ویب سائٹس کی سرچ انجن پر درجہ بندی کا جائزہ لیں بنا کسی روک ٹوک کے۔
مزید جانئےویب اسکریپنگ
درجہ بندیوں کے بادشاہ بنیں، قانونی طریقے سے ڈیٹا نکالیں وہ بھی عالمی رسائی پوائنٹس کے ساتھ۔
مزید جانئےویب سائٹ کی دستیابی چیک کرنا
پابندیوں سے جان چھڑائیں، رکاوٹوں کو عبور کریں، کسی بھی جگہ سے رسائی یقینی بنائیں۔
مزید جانئےقیمتوں کا موازنہ
آسان ملٹی پلیٹ فارم قیمتوں کے موازنے کے ساتھ ای-کامرس میں سبقت لے جائیے۔
مزید جانئےبرانڈ کی حفاظت
اپنے برانڈ کی شہرت کی حفاظت کریں، عالمی سطح پر ایک مثبت عوامی موجودگی یقینی بنائیں۔
مزید جانئےاسٹریمنگ مواد کی ترسیل
کسی ملک کے لیے مخصوص اسٹریمنگ مواد تک رسائی پائیں، Netflix, HBO, Hulu، اور دیگر کی پابندیوں کو بائی پاس کریں۔
مزید جانئےعلاقائی پابندیوں سے چھٹکارا
بنا رکاوٹ ویب سائٹ پر رسائی حاصل کریں، علاقائی پابندیوں کو بائی پاس کریں۔
مزید جانئےسنیکر پراکسیز
سنیکر کی کھوج کو بلندیوں پر لے جائیں، مطلوب ترین مال حاصل کریں اور اپنا جوتوں کا کاروبار آگے بڑھائیں۔
مزید جانئےپراکسیز برائے رون اسکیپ
اپنی صلاحیتیں نکھاریں، معرکے سر کریں، اور بنا روک ٹوک رون اسکیپ میں سب کہانیوں کی کھوج لگائیں۔
مزید جانئےانسٹاگرام پراکسیز
اکاؤنٹ مینیجمنٹ خودکار بنائیے، روبوٹ سے بچاؤ کے نظام کے الرٹ ہونے سے بچیں، اور خود کو حملوں سے محفوظ بنائیں۔
مزید جانئےروبوٹ سرگرمی کے لیے پراکسیز
کیپ-چا اور پابندی سے بچیں اور روبوٹ کے استعمال کا بھر پور فائدہ اٹھائیں۔
مزید جانئےپراکسیز برائے ٹویچ
مختلف علاقوں اور ٹائم زون سے مواد کا لطف اٹھائیں اور ٹویچ پلیٹ فارم کا مکمل مزہ لیں۔
مزید جانئےپراکسیز برائے ڈسکورڈ
ہم خیال دوستوں کو تلاش کریں اور بغیر کسی حفاظتی مسئلے، تاخیر یا پابندی رابطوں کا لطف اٹھائیں۔
مزید جانئےاے آئی کے لیے پراکسیز
اے آئی اور پراکسیز کے درمیان تعلق کے بارے میں جانیں، اور یہ کیسے آپ کو آن لائن غیرواضح بناتے ہیں۔
مزید جانئےUse cases
Few among the multiple use cases that could be solved with our products
اشتہارات کی تصدیق
اشتہارات درست جغرافیائی علاقوں میں ظاہر ہوں گے، اور ان کی تاثیر ذیادہ سے ذیادہ ہو گی۔
مزید جانئےSERP ٹریکنگ
کلائینٹ کی ویب سائٹس کی سرچ انجن پر درجہ بندی کا جائزہ لیں بنا کسی روک ٹوک کے۔
مزید جانئےویب اسکریپنگ
درجہ بندیوں کے بادشاہ بنیں، قانونی طریقے سے ڈیٹا نکالیں وہ بھی عالمی رسائی پوائنٹس کے ساتھ۔
مزید جانئےویب سائٹ کی دستیابی چیک کرنا
پابندیوں سے جان چھڑائیں، رکاوٹوں کو عبور کریں، کسی بھی جگہ سے رسائی یقینی بنائیں۔
مزید جانئےقیمتوں کا موازنہ
آسان ملٹی پلیٹ فارم قیمتوں کے موازنے کے ساتھ ای-کامرس میں سبقت لے جائیے۔
مزید جانئےبرانڈ کی حفاظت
اپنے برانڈ کی شہرت کی حفاظت کریں، عالمی سطح پر ایک مثبت عوامی موجودگی یقینی بنائیں۔
مزید جانئےاسٹریمنگ مواد کی ترسیل
کسی ملک کے لیے مخصوص اسٹریمنگ مواد تک رسائی پائیں، Netflix, HBO, Hulu، اور دیگر کی پابندیوں کو بائی پاس کریں۔
مزید جانئےعلاقائی پابندیوں سے چھٹکارا
بنا رکاوٹ ویب سائٹ پر رسائی حاصل کریں، علاقائی پابندیوں کو بائی پاس کریں۔
مزید جانئےسنیکر پراکسیز
سنیکر کی کھوج کو بلندیوں پر لے جائیں، مطلوب ترین مال حاصل کریں اور اپنا جوتوں کا کاروبار آگے بڑھائیں۔
مزید جانئےپراکسیز برائے رون اسکیپ
اپنی صلاحیتیں نکھاریں، معرکے سر کریں، اور بنا روک ٹوک رون اسکیپ میں سب کہانیوں کی کھوج لگائیں۔
مزید جانئےانسٹاگرام پراکسیز
اکاؤنٹ مینیجمنٹ خودکار بنائیے، روبوٹ سے بچاؤ کے نظام کے الرٹ ہونے سے بچیں، اور خود کو حملوں سے محفوظ بنائیں۔
مزید جانئےروبوٹ سرگرمی کے لیے پراکسیز
کیپ-چا اور پابندی سے بچیں اور روبوٹ کے استعمال کا بھر پور فائدہ اٹھائیں۔
مزید جانئےپراکسیز برائے ٹویچ
مختلف علاقوں اور ٹائم زون سے مواد کا لطف اٹھائیں اور ٹویچ پلیٹ فارم کا مکمل مزہ لیں۔
مزید جانئےپراکسیز برائے ڈسکورڈ
ہم خیال دوستوں کو تلاش کریں اور بغیر کسی حفاظتی مسئلے، تاخیر یا پابندی رابطوں کا لطف اٹھائیں۔
مزید جانئےاے آئی کے لیے پراکسیز
اے آئی اور پراکسیز کے درمیان تعلق کے بارے میں جانیں، اور یہ کیسے آپ کو آن لائن غیرواضح بناتے ہیں۔
مزید جانئےاکثر پوچھے گئے سوالات
رہائشی پراکسیز کیا ہیں؟
رہائشی پراکسیز، آلات کو تفویض کردہ آئی پی پتے ہیں، جیسے کہ گھریلو کمپیوٹر یا اسمارٹ فون، جو انٹرنیٹ تک رسائی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ آئی پی پتے ایک حقیقی مقام سے منسلک ہوتے ہیں اور مختلف مقاصد کے لیے صارف کے حقیقی آئی پی پتے کو چھپانے کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
متغیر رہائشی پراکسیز کیا ہوتی ہیں؟
متغیر رہائشی پراکسیز ایسے نظام کو کہتے ہیں جس میں سراغ لگنے سے بچاؤ اور گمنامی کو بہتر بنانے کے لیے مقررہ وقفوں پر پراکسی آئی پی پتہ تبدیل ہوتا ہے۔ یہ طریقہ عام طور پر ویب اسکریپنگ، اشتہارات کی تصدیق، اور ڈیٹا اکٹھا کرنے کی دیگر سرگرمیوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
رہائشی پراکسیز کیسے کام کرتی ہیں؟
رہائشی پراکسیز، ایک رہائشی آئی پی پتے والی ڈیوائس کے ذریعے انٹرنیٹ ٹریفک کو ری روٹ کرتے ہوئے کام کرتی ہیں۔ اس سے ایسا ظاہر ہوتا ہے گویا ٹریفک کسی حقیقی گھر یا کاروبار سے آ رہا ہے، یہ گمنامی کو بہتر بناتا ہے اور صارفین کو ایسے مواد تک رسائی کی سہولت دیتا ہے جو ان کے مقام پر محدود کیا گیا ہو۔
ساکن رہائشی پراکسیز کیا ہیں؟
"ساکن” سے مراد یہ صلاحیت ہے کہ ایک ہی آئی پی پتے کو بنا نئی آئی پی سے بدلے، لمبے عرصے کے لیے استعمال کیا جا سکے۔ ہم ساکن رہائشی پراکسیز فراہم کرتے ہیں، جن میں ایک ہی نوڈ کو خودکار طریقے سے نئی آئی پی پتے پر بدلنے سے پہلے 30 منٹ تک کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ساکن اور متغیر پراکسیز میں کیا فرق ہے؟
عام طور پر، متغیر پراکسیز بھاری بھرکم کام کے بوجھ کے لیے زیادہ موزوں ہوتی ہیں کیونکہ وہ مختلف آئی پی پتوں کے پول سے کنکشن کو تبدیل کرتی رہتی ہیں۔ ساکن اور متغیر پراکسیز کے درمیان بنیادی فرق یہ ہے کہ ساکن پراکسیز، فی صارف ہر ایک درخواست کے لیے ایک ہی آئی پی پتہ استعمال کرتی ہیں، جبکہ متغیر پراکسیز ہر نئی درخواست کے لیے متعدد آئی پی پتے تفویض کرتی ہیں۔
کیا میں آپ کی رہائشی پراکسیز آزما سکتا ہوں؟
جی ہاں، ڈیٹا امپلس صارفین کو اپنی خدمات آزمانے کے لیے 5GB ڈیٹا صرف $5 میں مہیا کرتا ہے۔
کون سی ویب سائٹس ڈیٹا امپلس کی رہائشی پراکسیز کے استعمال کے دوران قابل رسائی نہیں ہوتیں؟
دسمبر 2023 کے مطابق، ہم اپنی رہائشی پراکسیز کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے کچھ مخصوص ویب سائٹس بلاک کر رہے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے، براہ مہربانی یہاں دی گئی تفصیلات سے رجوع کریں۔
کیا میں کسی مخصوص مقام سے پراکسیز منتخب کر سکتا ہوں؟
جی ہاں، ڈیٹا امپلس مخصوص جغرافیائی مقامات سے پراکسیز کو منتخب کرنے کی صلاحیت پیش کرتا ہے، بشمول ممالک، ریاستیں، شہر، زپ کوڈز، اور اے ایس این۔ دستیاب مقامات کے بارے میں مزید معلومات کے لیے، براہ کرم ہمارا مقامات کا صفحہ دیکھیے۔
کیا میں فریق ثالث کے سافٹ ویئر، روبوٹ اور خودکار ٹولز کے ساتھ پراکسیز کو ضم کر سکتا ہوں؟
جی ہاں، ڈیٹا امپلس صارفین کی فریق ثالث کے سافٹ وئیر، روبوٹ، اور خودکار ٹولز کے ساتھ انضمام میں مدد کے لیے دستاویزی ہدایات فراہم کرتا ہے۔
کیا میں اپنا پراکسی کا استعمال ٹریک کر سکتا ہوں؟
جی، آپ کر سکتے ہیں۔ صارفین ہماری خدمات کو سبسکرائب کرنے کے بعد اپنا پراکسی کا استعمال ڈیش بورڈ سے ٹریک کر سکتے ہیں۔ ڈیش بورڈ پراکسی کے استعمال، بشمول ڈیٹا کے استعمال اور سیشن کے دورانیہ سے متعلق قیمتی آگاہی فراہم کرتا ہے، جو صارفین کو اپنی مخصوص ضروریات کے لیے اپنے پراکسی کے استعمال کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔
کیا رہائشی آئی پیز بذریعہ SOCKS5 پروٹوکول استعمال کی جا سکتی ہیں؟
جی ہاں، ڈیٹا امپلس ایسی پراکسیز فراہم کرتا ہے جو SOCKS5 پروٹوکول کے ساتھ استعمال کی جا سکتی ہیں، جسے عام طور پر محفوظ اور گمنام ڈیٹا منتقلی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
کیا آپ HTTP/HTTPS اور SOCKS پروٹوکول سپورٹ کرتے ہیں؟
جی ہاں، دونوں پروٹوکول دستیاب ہیں: HTTPS اور SOCKS۔